|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کوئٹہ :  سینئر قا نو ن دان و سیا سی رہنما ء ملک سمند ر خان کا سی نے بلو چستان سے اندرون ملک ایر انی پیٹر ول اور ڈیز ل کی سمگلنگ کے خلاف بلو چستان ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ملک سمند ر خان کا سی کی جا نب سے ایر انی پیٹر ول کی اور ڈیز ل کی غیر قانو نی سمنگلی کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں انہو ں نے مو قف اختیار کیا ہے کہ ایر انی پیٹر ول اور ڈیز ل کی سمگلنگ سے قو می خز ا نے کو نقصا ن پہنچ رہا ہے عدالت نے آئینی درخواست کو منظور کر تے ہو ئے سما عت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *