کوئٹہ: سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف ساراوان نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں
بلوچستان اسمبلی کی نئی تعمیر ہونے والی بلڈنگ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کو تجوئز دیتے ہوئے اس کی بجائے موجودہ عمارت کی تزئین و آرائش کی جائے اور سماجی شعبے کی بہتری پر 5 ارب روپے کی سرمایہ کاری کی جائے