|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمینٹ میر ظہور بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجگور میں مزدوروں کے غیر انسانی قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

اللہ تعالی ان کی روح کو سکون میں رکھے معصوم مزدور اپنے غریب خاندانوں کے لیے رزق کمانے آئے تھے اور دہشت گرد تنظیم کے ہاتھوں ان کا قتل تمام انسانیت کا قتل ہے حکومت اپنے شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات کررئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *