کوئٹ: بلو چستان ہا ئی کو رٹ کے جسٹس جناب جسٹس عبداللہ بلو چ اور جسٹس جنا ب جسٹس اقبا ل احمدکا سی پر مشتمل بنچ نے آ ل پا کستان ڈرائی فروٹ امپورٹرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن کی جا نب سے کسٹم سے تصدیق شدہ ما ل بردار گاڑیوں کو راستے میں چیک پوسٹوں پر روکے جا نے سے متعلق وضاحت کے لئے سیکرٹری داخلہ حکومت پا کستان،
فیڈرل بورڈ آ ف ریونیو اسلام آ با د کے متعلقہ حکام، کلکٹر کسٹم اورکلکٹر انٹی لیجنس بلو چستان کواگلی سما عت پر طلب کر لیا ہے۔گزشتہ روزآ ل پا کستان ڈرائی فروٹ امپورٹرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن کی جا نب سے کسٹم ڈیوٹی پیڈ ما ل بردار گاڑیوں کو راستے میں روکے جا نے سے متعلق دائر آ ئینی درخواست کی سما عت کے دوران بنچ کو بتا یا گیا کہ
ہمسائیہ مما لک افغانستان اور ایرا ن سے ما ل بردار گاڑیوں کو کسٹمز ہا ؤس کو ئٹہ میں ما ل کی تصدیق کے بعد کلیئر کر کے سیل کر دیا جا تا ہے جس کے بعد ان ما ل بر دار گاڑیوں میں مو جو د بر آمد گی اشیاء پر سوال کر نے کی بھی ضرورت نہیں مگرجواب دہند گا ن محکمے کے را ستے میں تعینات اہلکا رپا کستان کے مختلف مقامات پر ٹرانسپورٹ گا ڑیوں کو ہر کسٹم چیک پوسٹ پر روکتے ہو ئے مقدمات درج کر نے کی دھمکی دے کر رشوت طلب طلب کر تے ہیں اور اگراس سلسلے میں کو ئی انکار کر ے تو اس پر بے بنیاد مقدمہ قائم کر کے ما ل بر دار گاڑیوں اور کھیپ کو روک کر بلو چستان سے با ہر کے متعلقہ اسٹیشنوں پر مقدمہ کاٹرائل شروع کیا جا تا ہے
اور بعد ازاں طویل ٹرائل کے بعد گاڑی اور کھیپ کو قانونی ہو نے کی بنا ء پر چھوڑ دیا جا تا ہے تا ہم اس دوران گاڑیوں میں مو جو د ما ل (اشیاء) خراب ہو کر ضائع ہو جا تی ہیں جبکہ ایسی بے بنیا د اور غیر قانونی مقدمات درج کر نے والے ذمہ دار شخص/اہلکارپر کو ئی ذمہ داری عائد نہیں کی جا تی ایسے درجنوں واقعات مو جو د ہیں مگر جواب دہندگا ن ماتحت کسٹم اہلکا روں و دیگر کے خلا ف کا رروائی میں نا کا م رہتے ہیں۔
اسموقع پر نصیر احمد بنگلزئی ڈپٹی جنرل کے ہمرا ہ این ایل سی ڈرائی پورٹ مساۃ ازکا ظفر پیش ہو ئیں۔ بنچ کے ججز نے قرار دیا کہ اگرچہ جواب دہندگا ن کی جا نب سے پیرا وائز کمنٹس پہلے ہی درج کئے جا چکے ہیں لیکن یہ مسئلہ کے حل کے لئے کا فی نہیں
اس طرح مذکو رہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہو ئے منا سب ہو گا کہ سیکرٹری وزارت داخلہ پا کستان،ایف بی آ ر اسلام آ با د کے متعلقہ حکام،کلکٹر کسٹم ما ڈل کسٹمز کلکٹریٹ سمنگلی روڈ کو ئٹہ اور کلکٹر انٹیلی جنس بلو چستان اگلی سما عت پر ذاتی طور پر پیش ہو کر درخواست میں زیر التوا معاملے کے حوالے سے عدالت کو آ گا ہ کرے۔ بنچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل بلو چستان کے توسط سے اٹارنی جنرل آ فس کو بھی نوٹس جا ری کر نے کا حکم دیاتا کہ آئندہ سما عت پرمتعلقہ حکام کی حاضری یقینی بنا ئی جا سکے بعد ازاں آ ئینی درخواست کی سما عت ملتوی کر دی گئی۔