|

وقتِ اشاعت :   October 4 – 2024

تربت: جابان میں فورسز کی مبینہ فائرنگ سے بچی زخمی، اہل علاقہ نے سی پیک شاہراہ بلاک کردی۔گذشتہ شب تجابان میں گولہ گرنے سے چارشمبے ولد مسکان کی بچی شدید زخمی ہوگئے

جسے علاج کے لیے فوری طور پر کراچی منتقل کردیا گیا۔

واقعہ کا الزام فورسز پر لگاتے ہوئے اہل علاقہ نے جمعہ کو سی پیک ایم ایٹ شاہراہ پر دھرنا دے کر ٹریفک کے لیے بلاک کردیا۔

مظاہرین نے علاقہ سے فورس کی پوسٹ ہٹانے تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔