|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

کوئٹہ: نوشکی میں گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق پیر کو نوشکی آرسی ڈی شاہراہ سلطان پاس کے قریب تیزرفتار گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاویداحمد جاں بحق

جبکہ تین افرادزخمی ہوگئے مقامی انتظامیہ نے نعش اورزخمیوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *