|

وقتِ اشاعت :   October 7 – 2024

کوئٹہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکہ کی مذمت ہوئے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ

دھماکے میں شہیدہونیوالوں کے اہلخانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیںشکست خوردہ دشمن نہتوں لوگوں کونشانہ بنارہے ہیں دہشتگردی کیخلاف جنگ میں قوم اورافواج متحد ہیں قوم اور افواج پاکستان مل کردہشتگردوں کوشکست دیں گے دشمن اوراس کے پراکسیز کیخلاف جنگ میں جیت پاکستان کی ہوگی۔