|

وقتِ اشاعت :   October 9 – 2024

کوئٹہ: سابق وزیر اعلیٰ چیف آف ساراون نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے سماجی ربطے کے ویب سائٹ (ایکس)پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ

لیویز ایریا کو پولیس میں تبدیل کرنے کی مخالفت کرتے ہیں اسمبلی کے نشستوں کو بڑھانے،

مہرنگ بلوچ کو بیرون ملک سفر کرنے سے روکنے پر بلوچستان کے حالات بہتر نہیں ہونگے، سیاسی معاملات کے سیاسی فیصلوں سے بہتری آ سکتے ہیں۔ تبدیلی کے نوٹیفکیشن کو واپس لیا جاے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *