|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

خضدار: خضدار سرکاری دفتر میں دھماکہ، انجنیئر زخمی گاڑی کو نقصان ایس ایس پی خضدار عبد العزیز جھکرانی کے مطابق بدھ کی شب خضدار میں کراچی روڈ پر واقع محکمہ ایریگیشن کے احاطہ میں دستی بم پھینکا گیا تھا

بم پھٹنے سے انجنیئر ایریگیشن عبد الحلیم ولد لعل محمد زخمی ہوگئے اور ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال دشتی ایس ایس پی خضدار عبد العزیز جھکرانی فورس کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے

زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیئے گئے۔اور مذید تفتیش اور تحقیقات کا آغاز کردیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *