دکی: تحصیل لونی کے علاقے کلی تمنئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نیک محمد ولد گل محمد قوم علیزئی ساکن افغانستان جاں بحق ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق مقتول بزگر تھا۔
جسکا مالک زمین کے ساتھ مکان کے خالی کرنے پر تنازعے کے دوران فائرنگ کا واقع پیش آیا ہے۔
جاں بحق شخص کی لاش سول ہسپتال دکی منتقل کردی گئی جہںاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی گئی لیویز نے واقعے کی رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔