|

وقتِ اشاعت :   October 30 – 2024

کوئٹہ: مچھ کے قریب تیزرفتارپک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹنے سے خواتین اوربچوں سمیت18افرادزخمی ہوگئے۔

لیویز کے مطابق بدھ کو بولان کے علاقے میں تیز رفتار پک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت11افرادزخمی ہوگئے

جنہیں ابتدائی طبی امدادکے بعد سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا جن میںمائی سکینہ ،عارفہ بی بی ، محمد سلیم ، مقبول احمد،سریہ ،نایاب، منیر، دل وش،محمد بالاچ، شہباز ، خالدہ ، انور بی بی ،نازو ، میرزادی ،صغریٰ،آصف علی ، نویداحمد،محمد آفاق شامل ہیں لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *