|

وقتِ اشاعت :   November 2 – 2024

کوئٹہ: سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے

کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سیاسی سرگرمیوں کو ریاستی طاقت سے روکناحکومت کا غیر سیاسی غلط فیصلہ ہے

معروضی حالات سے پیدا ہونے والا ارتقائی سیاسی عمل کی جدوجہدکو جبر و حکومتی طاقت کے ذریعہ روکنے سے یہ مزید تیز تر اور طاقتور ہوتا جائے گا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *