جھل مگسی: گنداواہ پولیس تھانہ سے قیدی فرار ہوگیا۔
پولیس کے مطابق اتوار کو گنداواہ پولیس تھانے سے قتل کیس میں ملوث ملزم ذوالفقار علی پولیس حراست سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔
پولیس نے غفلت برتنے پر ہیڈ محرر اورسنتری کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزم کی دوبارہ تلاش شروع کردی
Leave a Reply