|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

کوئٹہ : ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت نے کسی عالمی ادارے کو صوبے میں خدمات روکنے یا سیکورٹی کی عدم فراہمی سے متعلق کوئی ہدایت جاری نہیں کی

اور نہ ہی اس حوالے سے محکمہ داخلہ بلوچستان نے بھی کوئی ہدایت جاری کی ہے ،

سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنی ایک وضاحت میں ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں سوشل میڈیا پر غلط معلومات پھیلائی جاررہی ہیں جن میں کوئی صداقت نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *