|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

گوادر : گوادر،جیونی کے علاقے پانوان میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے ایرانی تیل لے جانے والی گاڑی پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کی زد میں آکر پک اپ یونین کے صدر سعید سمیت تین افراد زخمی ہوگئے،

زرائع کے مطابق کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں کی فائرنگ سے تیل بردار گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

واقعہ پانوان کے مقام پر ائیرپورٹ کے قریب پیش آیا۔واقعہ کے خلاف ٹرانسپورٹر اور شہریوں نے احتجاج شروع کردی،پک اپ یونین کے صدر کے مطابق کوسٹ گارڑ کے اہلکار متعدد گاڑیوں کو ڈرائیور سمیت اٹھا کر لے گئے ہیں

انہوں نے کہاکہ اگر ڈرائیور اور گاڑیوں کو نہیں چھوڑا گیا تو مکران کوستل ہائی وے کو بند کردینگے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *