کوئٹہ: سابق وزیر اعلی چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر وی پی این غیر شرعی ہے،
آئی ایم ایف سے قرض لینا بھی غیر شرعی ہے،
اور اس قرض سے انتخابات کا انعقادبھی غیر شرعی ہو گا،
اس قرض کے انتخابات سے جو پارلیمنٹ وجود میں آتی ہے
اس کی کیا شرعی حیثیت ہو گی اور سرکاری ملازمین کے تنخواہ کی کیا شرعی حیثیت ہو گی؟؟؟
Leave a Reply