|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

بلوچستان میں منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے بین الاقوامی ڈرگ ڈیل ناکام بناتے ہوئے2 ڈرگ ڈیلرز کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار افراد سےبڑی مقدارمیں کرسٹل آئیس برآمد کر لی گئی،ضبط شدہ 70 کلوگرام منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت تقریباً 1 ملین ڈالر  بنتی ہے۔

گرفتارشخص کےموبائل فون سے افغانستان اور برطانیہ کے بین الاقوامی ڈرگ مافیا سے منسلک رابطوں کی تفصیلات بھی برآمد ہوا،پاکستان کی سیکیورٹی فورسز منشیات کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *