|

وقتِ اشاعت :   21 hours پہلے

بلوچستان کے ضلع چمن اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 زلزلہ پیماء مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 15 کلومیٹر اور شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال مغرب میں 66 کلومیٹر دور تھا۔

زلزلے کے جھٹکوں کے بعد عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

زلزلے کے نتیجے میں ہوئے نقصان کے حوالے سے کوئی بات فی الحال سامنے نہیں آئی ہے۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *