کوئٹہ: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 45 کے 15 پولنگ اسٹیشنز پر 19 دسمبر 2024ء کو ری پولنگ کا اعلان کردیا۔
حلقہ پی بی 45 پر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار میر محمد عثمان پرکانی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے 19 دسمبر 2024 کو ری پولنگ کا اعلان کردیا
امیدوار میر محمد عثمان پرکانی نے سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے انصاف پر مبنی فیصلے کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ حلقے کے عوام کو مبارکباد دیتا ہوں اور عوام ری پولنگ کی تیاری کریں۔
Leave a Reply