|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوںمیں آج (اتوار) شب ہلکی بارش کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہا جبکہ آج اتوارکوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اورخشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان تاہم رات کے اوقات میں کوئٹہ، چمن، زیارت ، پشین، چاغی، قلعہ عبداللہ میں مطلع ابرآلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *