تربت:مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک۔پولیس کے مطابق تربت کے نواحی علاقہ میری میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا جس کی شناخت کامران ولد محمد عمر سے کی گئی۔ نعش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا جبکہ پولیس اس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔
تربت ،مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

وقتِ اشاعت : December 18 – 2024