|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

آواران:آواران میں کئی سرکاری ادارے غیر فعال انکے آفیسران اسٹاف سیمت دیگر علاقوں میں رہائش پذیر لاکھوں روپے مراعات وصول کررہے ہیں تفصیلات کے مطابق آواران بیت المال محکمہ فشریز محکمہ ماحولیات محکمہ خوراک کے ملازمین سالوں سال سے غائب کئی

بار سوشل میڈیا اور اخباری بیانات جاری ہونے کے باوجود کوئی شنوائی نہیں ہورہی ہے آواران سے لاکھوں روپے تنخواہ اور دیگر مراعات حاصل کرنے والے آفیسران کو ڈیوٹی پر پابند کیا جائے شنید کے مطابق ڈپٹی کمشنر آواران نے چند ماہ قبل محکمہ فشریز کے ملازمین کو بلایا تھا

انہوں نے آفس کے جگہ مان لیا مگر جگہ نہ ملنے کی صورت میں واپس اپنے علاقوں میں چلے گئے آواران میں کئی آفیسران کو دو سے زائد کوارٹر دی گئی ہے جبکہ خود آواران میں رہنے کے بجائے دیگر شہروں رہائش کرنے کو ترجیح دیتے ہیں کوارٹرز کو صرف اپنے نام کرکے تالا لگا دیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *