تربت:رودبن تمپ سے نعش برآمد، لیویز فورس نے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی۔اطلاع کے مطابق رودبن تمپ میں مقامی لوگوں نے ایک نعش دیکھی جنہیں کلاتک میں لیویز فورس کے چیک پوسٹ پر پہنچایا گیا۔ لیویز نے نعش شناخت اور ضروری کارروائی کے لیے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردی۔