|

وقتِ اشاعت :   16 hours پہلے

کوئٹہ:علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ بعض مقامات پر مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔

اتوار کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت قلات میں۔

منفی 7- ریکارڈ کیا گیا جبکہ کوئٹہ سٹی (-5.5/11.5)، سمنگلی (-6.0/10.0)، RMC (-04.5/11.9)، سریاب (-3.0/11.0)، ژوب (-01.5/14.5)، پنجگور (00.5/17.5)، دالبندین (02.0/17.5)، نوکنڈی (02.5/20.5)، خضدار (02.5/17.5)، لسبیلہ (02.5/28.5)، بارکھان (03.0/16.0)، سبی (03.5/23.5)، اورماڑہ (07.5/27.5)، جیوانی (08.0/26.5)، تربت (08.8/26.5)، پسنی (09.5/28.0) اور گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت (12.0/27.0) ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *