پسنی: پسنی، گاڑی الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی، گاڑی تربت سے پسنی آرہی تھی ، بریک فیل ہونے سے حادثہ پیش آیا،
تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح تربت سے پسنی کی جانب آنے والی گاڑی کو کلانچ راہیلہ کے علاقے میں حادثہ پیش ایا،
آمدہ اطلاعات کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا اور ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ بتایا جارہا ہے
Leave a Reply