واشک: واشک میں مسلح افراد کی فائرنگ سی ٹی ڈی اہلکار شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز واشک بازار میں اپنے دوکان میں بیھٹے پنجاب یونیورسٹی لاہور سے گریجویشن کرنے والے نوجوان اسرار احمد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا
شہید سی ٹی ڈی میں ایس آئی کے عہدے پر تعینات تھے ذرائع کے مطابق عینی شاہد نے قاتل کی شناخت کی گئی
تاہم تاحال کوئی گرفتاری عمل میں نہ آ سکی شہید کو جب ابتدائی طبعی امداد کے لئیے واشک اسپتال منتقل کی گئی تو لواحقین نے قاتل کی عدم گرفتاری پر پولیس کی گاڑی پر پتھراو کی گئی اور احتجاج کرتے ہوئے انکے شیشے تھوڑ دی گئی
Leave a Reply