|

وقتِ اشاعت :   22 hours پہلے

کوئٹہ: مستونگ میں پولیس کی کاروائی دو مطلوب ملزمان گرفتار کر لئے ۔

پولیس حکام کے مطابق منگل کو مستونگ میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ نمبر 97/2024 میں مطلوب مفرور ملزم نصیر احمد ولد مہیم خان اور مقدمہ نمبر106/2023میں مطلوب مفرور ملزم محمد سلیم ولد محمد ایوب قوم کو گرفتار کرلیا۔

گرفتار ملزما ن کو تھانے منتقل کر کے مزید تفتیش شروع کردی گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *