|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

کوئٹہ:  جھل مگسی کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 15افراد زخمی ہوگئے ۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو جھل مگسی کے علاقے باریجہ میں ایم 8شاہراہ پر مسافر وین مخالف سمت سے آنے والی مسافر بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 15افراد زخمی ہوگئے ۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا ۔ مزید کاروائی جاری ہے

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *