کوئٹہ: خاران میں نامعلوم افراد صوبائی وزیر خزانہ کے گھر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق جمعرات کو خاران کے علاقے جنگل روڈ پر نامعلوم افراد نے وزیر خزانہ بلوچستان میرشعیب نوشیروانی کے گھر پردستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا
تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔
Leave a Reply