|

وقتِ اشاعت :   9 hours پہلے

کوئٹہ:  بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم پر کوئٹہ شہر میں غیر قانونی رکشوں کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے

سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ڈویژن علی درانی کی نگرانی میں ٹریفک پولیس سریاب سرکل نے بروری روڈ پر دوران چیکنگ 16 غیرقانونی رکشوں کو قبضے میں لے لیا گیا۔

جبکہ 35 رکشوں کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان بھی جاری کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *