|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

خضدار: قومی شاہراہ پر ٹریلر اور رکشہ میں ٹکر رکشہ ڈرائیور جاں بحق دو زخمی ہو گئے

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر اسماعیل آباد کے قریب ٹریلر اور رکشہ کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور محمد انور موقع پر جاں بحق

اور رکشے میں سوار دو مسافر زخمی ہو گئے لاش اور زخمیوں کو ٹراما سینٹر خضدار منتقل کر دیا گیا جہاں ایک زخمی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جاں بحق شخص کا تعلق مولہ جب کہ زخمیوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *