|

وقتِ اشاعت :   3 hours پہلے

کوئٹہ :  دکی میں کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے کان کن جاں بحق ہوگیا ۔

انتظامیہ کے مطابق ہفتہ کو دکی کے علاقے ٹرائبل ایریا میں کوئلہ کان میں کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے محمد رمضان نامی کان کن جاں بحق ہوگیا ۔

انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش کو آبائی علاقے قلعہ سیف اللہ روانہ کردیاگیا ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *