|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

گوادر : گوادر شہر میں آل پارٹیز گوادر کی جانب سے دی گئی کال پر اتوار کوشٹرڈاؤن ہڑتال رہی۔ تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز گوادر گزشتہ 28 دنوں سے گوادر کے مسائل کے حل کے لیے میرین ڈرائیو پر دھرنا دے رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق، ہفتہ کے روز سرکاری انتظامیہ نے پولیس اور لیویز فورس کے ہمراہ آل پارٹیز کے کنوینئر ہوت عبدالغفور کے ڈیرے پر کاروائی کی اس واقعے کے بعد آل پارٹیز نے اتوار کے روز شٹرڈاؤن ہڑتال کی کال دی، جس پر شہر بھر میں مکمل کاروباری سرگرمیاں معطل رہیںاور تمام چھوٹے بڑے کاروباری مراکز بند رہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *