|

وقتِ اشاعت :   17 hours پہلے

کوئٹہ :  نال کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 5 سالہ بچی اور باپ ہلاک ہوگئے

پولیس کے مطابق گزشتہ روز نال ڈھل کے علاقے میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بٹے خان اور پانچ سالہ بچی ہلاک ہوگئی نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئی

جنہیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔ مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *