نوشکی: نیشنل پارٹی کے ڈسٹرکٹ ترجمان نے کہا کہ نوشکی تمام نیٹورکس فیل ہو چکے ہے جس میں ٹیلی نار یوفون زونگ نے عوام کو ذہنی مریض بنا دیا گیا ہے
اور احمد وال میں ڈیٹا کئی دنوں سے ہے جس سے عوام کو کاروباری حوالے سے شدید دکت کا سامنا ہے کیونکہ تمام نیٹورکس کال ہو ڈیٹا کسی بھی حوالے کام نہیں کررہے ہیں
حالانکہ عوام ہزاروں کی مہنگے پیکیجز کرتے ہیں لیکن نیٹورکس صحیح نہیں ہونے سے ایم بی اور منٹس ضائع ہوتے ہیں جس سے عوام کو کاروبار اور اسٹوڈنٹس کو پڑھائی کے حوالے سے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا
دنیا تو جدید ٹیکنالوجی کی دوڑ میں شامل ہیں اور 6 جی لانچ کیا جارہا ہے لیکن یہاں کی عوام کو ابھی مکمل 3 جی بھی میسر نہیں ہے اور نوشکی میں تمام نیٹورکس عوام کو شدید ازیت میں ڈال چکے ہیں
کاروباری حضرات ہو یا اسٹوڈنٹس اور دوسرے شعبے فکر کے لوگ ان نیٹورکس سے بیزار ہوچکے ہیں کیونکہ آج تک دنیا گلوبل ویلیج میں داخل ہوچکا ہے
اور ہر سطح پر آن لائن کاروبار ہو بینکنگ یا اسٹوڈنٹس کی کلاس تمام انٹرنیٹ سے منسلک ہے لیکن ہمارے ہاں عوام ابھی بھی تیسری دنیا میں جی رہے ہیں
اور احمد وال میں بھی ڈیٹا کئی دنوں سے مکمل بند ہے جس وہاں کی عوام کو ہر حوالے سے مشکلات کا سامنا ہے لہذا ڈی نوشکی اس کا نوٹس لیں اور متعلقہ نیٹورکس کے زمہ داروں کو اس حوالے سے نوٹس دے تاکہ عوام کو اس ذہنی کرب سے نجات مل سکے۔
Leave a Reply