کوئٹہ : مستونگ پولیس تھانہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنمائوں ڈاکٹر مارنگ بلوچ اور دیگر پر ایف آئی آر درج کرلی
تفصیلات کے مطابق مستونگ پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنمائوں ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ صبغت اللہ شاہ جی حفیظ بلوچ اور دیگر 40 سے 50 افراد پر مقدمہ درج کر کے ان کے خلاف ایف آئی آر چاک کیا
واضح رہے کہ اس وقت محکمہ داخلہ بلوچستان نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا ہے جس میں جلسہ جلوس ریلی انتشار اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد ہے۔
Leave a Reply