|

وقتِ اشاعت :   5 hours پہلے

حب: حب کے قریب بھوانی کے مقام پر ٹریفک حادثے میں دوافراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے

ایدھی ذرائع کے مطابق حب میں بھوانی کے مقام پر المائدہ ریسٹورنٹ کے قریب ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں ہوگئے

ایک شخص کی شناخت ارشد ولد حاجی گامن کے نام سے ہوئی جبکہ دوسر ے کی شناخت نہ ہوسکی

دو زخمیوں اسلم اور محمد صادق کو فوری طور پر ریسکیو کرکے سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا جہاں طبی امداد کے دینے کے بعد کراچی ریفر کردیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *