کراچی: ایس ایس پی سٹی عارف عزیز نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے 25 کارکنان کی گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے
بتایا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے افراد کے خلاف لاؤڈ سپیکر کے استعمال ، نعرے بازی سمیت دیگر الزمات میں مقدمہ دائر کیا جائے گا اور قانونی کارروائی کی جائے گی۔
علاوہ ازیں بی وائی سی رہنماء سمی دین بلوچ ،آمنہ بلوچ،فوزیہ بلوچ اور دیگر خواتین کو رہا کر دیا گیا ۔ تاہم لالا واہاب سمیت متعدد رہنماء و کارکن اب تک پولیس کی حراست میں ہیں۔
Leave a Reply