|

وقتِ اشاعت :   2 hours پہلے

کراچی:بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے نجی ہوٹلوں میں استعمال ہونے کا انکشاف ۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان صوبائی اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے ایک ہوٹل میں کسٹمرز کو کھانے کے دوران پیش کیئے جانے لگے،

ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *