|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

کوئٹہ :چیف آف سراوان ، سابق وزیر اعلی و رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ گوادر بلوچ قوم کی ملکیت تھا اور رہے گا۔

بی کلاس کنٹریکٹرز گوادر کا سودا لگانے میں یہاں وہاں مصروف ہیں انہیں کامیابی نہیں ملے گی۔

سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ سائٹ ایکس پر اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ انشااللہ گوادر بلوچ قوم کی ملکیت تھا ہے اور رہے گا قوم پرستی کے B class contractors گوادر کا سودا لگانے میں یہاں وہاں مصروف ہیں وہ کامیاب نہیں ہوں گے گوادر بلوچ قوم کی میراث ،ملکیت، جائیداد ، اور سرمایہ ہے، اس حقیقت کوتسلیم کرنا ہو گا گوادر کا سودا لگانے کی اجازت نہیں دینگے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *