|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

کوئٹہ+لاہور: مسلم لیگ (ق )کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر محمد نصیر مینگل نے لاہور میں ملاقات کی ملاقات میں مسلم لیگ( ق) کے مرکزی قائدین و دیگر معتبرین بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال ملک کو درپیش چیلنجز، جمہوری روایات واقدار کے تسلسل میں بہتری و اقدامات و دیگر مجموعی معاملات سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا

دونوں رہنماؤں نے صوبوں کے مابین مثبت روایات کے فروغ و مسائل کے حل کیلئے اجتماعی جدوجہد کو بڑھانے کیلئے اتفاق رائے اور مضبوط و مستحکم پاکستان کے قیام پر زور دیا گیا

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *