|

وقتِ اشاعت :   6 hours پہلے

مانجھی پور: پولیس تھانہ پہنور سنہڑی کے حدود گوٹھ موسی خان لاشاری سے رات گئے بجلی کی بندش کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوروں نے ٹرانسفر کے قیمتی کوائل نکال کر لے اڑے

علاقہ مکینوں نے پولیس گشت میں اضافے کا مطالبہ کیا واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی ٹرانسفارمر کی کوائل چوری کی وارداتیں ہو چکی ہیں مگر پولیس تا حال چور پکڑنے میں ناکام رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *