|

وقتِ اشاعت :   20 hours پہلے

بولان: کچھی کی تحصیل سنی کے علاقے موضع ہڈکھری میں ضلعی انتظامیہ کچھی کے مطابق جتوئی قبائل کے دو ذیلی شاخوں میں پرانی رنجش کی بناء پر قبائلی تصادم ہوا

 فائرنگ سے ایک شخص گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوا جاں بحق شخص کی شناخت عبدالمجید ولد خدائیداد قوم مبارکخانزئی جتوئی کے نام سے ہوئی مقامی انتظامیہ نے نعش تحویل میں لیکر سول ہسپتال منتقل کر دیا

جبکہ مقامی لیویز فورس جائے حادثہ پہنچ کر جنگ بندی کرادی مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کرررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *