ڈیرہ مراد جمالی: اوستہ محمد میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق اتوار کو اوستہ محمد کے علاقے جعفر کالونی میں محمد اکرم قریشی نے گھریلو ناچاقی کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو قتل کردیا
پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اور ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔
Leave a Reply