|

وقتِ اشاعت :   2 days پہلے

کوئٹہ: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمان کی کال پرمہنگائی ومہنگی بجلی کے خلاف 31جنوری جمعہ کو بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائیگا

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام بڑے شہروں پبلک مقامات پر جلسہ مظاہرے کیے جائیں گے۔

عوام الناس ان احتجاجی جلسوں مظاہروں واحتجاج میں شرکت کرکے حکمرانوں کو لوٹ مار بدعنوانی سے رکھوانے اورحقو ق کے حصول ،بجلی قیمتوں میں کمی لانے پر مجبور کریں

امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے امرائے اضلاع کو ہدایت کی 31جنوری جمعہ کے دن ہر ضلع میں بھر پور احتجاج کو کامیاب بنائیں تاجربرادری شہری وعوام کو احتجاج کی دعوت دی جائیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *