مستونگ: مستونگ کے علاقہ چوتو مل کے قریب مسلح افراد اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ
فائرنگ کے تبادلے میں 1 پولیس اہلکار شوکت ولد محمداعظم ساکن عزیزآباد شہید اور 1 مسلح شخص جانبحق جبکہ اسکے دیگر ساتھی فرار ہوگئے
جبکہ 2 زمباد گاڑی مالکان زخمی ہوگئے واقعے کی اطلاع ملنے پر سکورٹی فورسز کی بھاری نفری موقعے پر پہنچ گئی اور دیگر ملزمان کی تلاش شروع کردیا۔
جبکہ جانبحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
واقعے سے متعلق پولیس زرائع کے مطابق مسلح افراد تیل بردار گاڑی چوری کرکے فرار ہوئے پولیس کو اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے مسلح افراد کا پیچھا کیا اور پولیس کو دیکھتے ہی
مسلح ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار اور ایک مسلح شخص موقعے پر چل بسے۔پولیس مزید کاروائی کررہی ہیں.
Leave a Reply