پنجگور: پنجگورتارآفس جاوید چوک کے قریب مسلح گاڑی سواروں کی فائرنگ سے عبدالرحمن ولد شوکت جان بحق
پولیس کے مطابق پنجگور کے علاقے کے گرمکان کے رہائشی عبدالرحمن اپنے فیملی کے ہمراہ تارآفس روڑ پر پکوڑے کی دکان میں خریداری کررہا تھا کہ جمنی گاڑی میں سوار مسلح افراد نے خود کار ہتھیاروں سے عبدالرحمن کو نشانہ بنایا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا
واقعہ کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچھ گیا لاش کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کردیا گیا پولیس واقعہ سے متعلق مذید تفتیش کررہی ہے
Leave a Reply