کوئٹہ: سوراب میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے نیتجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق بدھ کو سوراب کے قریب کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر تین گاڑیاں آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے
مقامی انتظامیہ نے نعشوں اورزخمیوں کو فوری طورپرہسپتال منتقل کردیا جہاں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں۔
Leave a Reply