|

وقتِ اشاعت :   4 hours پہلے

تربت:  مسلح افراد کی فائرنگ سے سیاسی کارکن ہلاک۔

نامعلوم مسلح افراد نے بدھ کی رات تربت میں ایک مقامی ہوٹل میں فائرنگ کرکے قوم پرست سیاسی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے کارکن اور ایم فل اسکالر اللہ داد ولد عبد الواحد کو قتل کردیا۔

پولیس نے قتل کی تصدیق کی اور بتایا کہ مقتول کو گمشاد ہوٹل میں نماز عشا کے بعد گولی مار کر ہلاک کیا گیا

جب وہ ایک دوست کے ہمراہ وہاں چائے پی رہا تھا۔ اللہ داد کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسے بلوچ نسل کشی کا تسلسل قرار دیا ہے

اور حکومت سے قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *