کوئٹہ : بلوچستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ خضدار میں مسلح افراد کے ہاتھوں کمسن بچی کے اغوا انتظامیہ کی ناکامی ہے
جس کی جتنے بھی مذمت کی جائے کم ہے بیان میں کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال انتہائی ابتر ہے
آئے روز چوری ڈکیتی کے بڑھتے ہوئے واقعات اغوا برائے تاوان کمسن بچی کی اغوا اور تاحال ملزمان کی عدم گرفتاری کے خلاف آج آٹھ فروری بروز ہفتہ کو بلوچستان بھر میں عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
Leave a Reply